سفید شلوار قمیض اور پگڑی چوہدری عمرآفتاب بھدر کی پہچان بن گئی


سفید شلوار قمیض اور پگڑی چوہدری عمرآفتاب بھدر کی پہچان بن گئی. پاکستانی ثقافتی ورثے کو اجاگر کرتے ہوئے چوہدری عمرآفتاب بھدر بہت پرکشش لگ رہے تھے

چوہدری عمرآفتاب بھدر نے قومی لباس پہن کرسرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی. چوہدری عمرآفتاب بھدر مختلف پارٹیوں یا دوستانہ موقع پر قومی لباس کو ہی ترجیح دیتے ہیں


آپ کے خیال میں لباس میں سفید رنگ ایک مقبول رنگ کیوں ہے؟

فیشن اور لباس ڈیزائنر کی یہی رائے ہے کہ سفید کپڑے پہن کر سکون اور تازگی محسوس کی جاتی ہے جو انہیں سجیلا بنا دیتی ہے. آپ کسی بھی موسم میں یہاں تک کہ سردیوں میں بھی سفید لباس پہن سکتے ہیں. خاص طور پر اگر یہ رنگ سال کے گرم دنوں میں پہنا جائے تو یہ زیادہ سجیلا نظر آئے گا۔

Post a Comment

0 Comments